سیریز میں کلین سویپ سے بچنے کا مشن: شاہین آج بنگال ٹائیگرز کا سامنا کرینگے

Published On 24 July,2025 01:52 am

ڈھاکہ: (دنیا نیوز) سیریز میں کلین سویپ سے بچنے کا مشن،شاہین آج بنگال ٹائیگرز کا سامنا کریں گے۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوگا، بنگلادیش نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میں 8 رنز سے شکست دی تھی۔

واضح رہے کہ میزبان ٹیم کو 3 میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔