شمالی وزیر ستان: (دنیا نیوز) آئل اینڈ گیس کمپنی کے 4 ملازمین کواغواء کے بعد فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔بعدازں انہیں گاڑی سمیت جلا دیا گیا۔
تحصیل سپین وام کے سرحدی علاقے آبا خیل سے ماڑی پور آئل اینڈ گیس کمپنی کے 4 ملازمین اغوا ہوئے۔ مغوی افراد کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا اغوا ہونے والوں میں ایک مقامی اور باقی غیر مقامی ہیں
گزشتہ ہفتے بھی اسی علاقے سے اسی کمپنی کے 2 ملازمین اغوا کرلیے گئے تھے۔