مظفرگڑھ: دو گروہوں میں تصادم، اینٹوں اور پتھروں کا آزادانہ استعمال، 4 زخمی

مظفرگڑھ: دو گروہوں میں تصادم، اینٹوں اور پتھروں کا آزادانہ استعمال، 4 زخمی

نالے کی تعمیر پر معمولی جھگڑا خونی تصادم میں بدل گیا، مخالفین نے ایک دوسرے کو اینٹیں اور پتھر مار مار کر لہولہان کر دیا، اس دوران 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس دوران پولیس کا کردار انتہائی منفی رہا، اہلکار لڑائی چھڑانے کی بجائے دیوار کے پیچھے چھپ کر تماشا دیکھتے رہے۔ ۔ بیٹ میر ہزارخان اڈا چوک کے قریب دونوں گروہوں میں کھالے کی تعمیر کا تصادم کا باعث بنی۔