اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت میں ملازمہ 96 لاکھ مالیت کی غیر ملکی کرنسی چوری کر لئے، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔۔
پولیس کے مطابق تھانہ لوئی بھیر کے علاقے میں نجی ہاوسنگ سوسائٹی واقعہ پیش آیا۔ ایک گھر میں 96 لاکھ کی چوری کی ورادات کرنے والی ملزمہ گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمہ کے قبضہ سے چوری شدہ ملکی و غیر ملکی کرنسی 96 لاکھ روپے برآمد کر لئے۔
ملزمہ اقر مریم چوری کرکے فرار ہوگی تھی، جس کے بعد ملازمہ کو سی سی ٹی وی اور تکنیکی بنیادوں پر تلاش کر کے گرفتار کر لیا گیا۔