سکھیکی: ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے ٹک شاپ کے مالک کو قتل کر دیا

Published On 20 May,2021 06:13 pm

سکھیکی: (دنیا نیوز) موٹروے پر ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے ٹک شاپ کے مالک کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سکھیکی موٹروے ڈکیتی کی سی سی ٹی وی سامنے آ گئی، موٹروے سروس ایریا کے قریب ٹک شاپ پر ڈکیتی کی واردات ہوئی، واردات کے دوران ڈاکو نے فائرنگ کر کے ٹک شاپ مالک جاں بحق ہو گیا۔ 3مسلح ڈاکو ٹک شاپ سے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔
 

Advertisement