سابق ایم پی اے حاجی عابد حسین کھوکھر کو گرفتار کرلیا گیا

Published On 04 January,2022 07:59 pm

جھنگ:(دنیا نیوز) سابق رکن پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) حاجی عابد حسین کھوکھر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

جھنگ پولیس کے مطابق حاجی عابد کو سپریم کورٹ سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے ۔

ڈی ایس پی جھنگ کا کہنا تھا کہ سابق ایم پی اے کے خلاف تیل چوری کا الزام ہے اورحاجی عابد کے خلاف تھانہ 18 ہزاری میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
 

Advertisement