اسلام آباد: سیکٹر جی سکس ون میں خاتون سمیت چار افراد قتل، ملزم گرفتار

Published On 08 March,2022 10:07 am

اسلام آباد : (دنیا نیوز) سیکٹر جی سکس ون میں خاتون سمیت چار افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو موقع سے ہی گرفتار کرلیا۔

ملزم نے اپنی بیوی راحیلہ، سسر اور برادرنسبتی کو گولیاں ماریں۔ فائرنگ سے پولی کلینک اسپتال کا ایک ملازم بھی مارا گیا۔

 

Advertisement