بورےوالا: (دنیا نیوز) نواحی گاؤں میں اوباش نوجوان نے گونگی بہری لڑکی کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم کو حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا، ملزم کی گرفتاری کے بعد رہائی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔
پولیس کی جانب سے ابھی تک متاثرہ لڑکی کا میڈیکل بھی نہیں کروایا گیا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ معاملہ دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔