پتوکی: (دنیا نیوز) ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطبق جاں بحق شخص کی شناخت اعظم کے نام سے ہوئی جو نجی بینک کا ملازم تھا۔
لاش کو پوسٹ مارٹم کے کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔