سرگودھا: (دنیا نیوز) سٹی پولیس نے 14 سے زائد مقدمات میں مطلوب چار رکنی گینگ گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔
گرفتار ہونے والے ملزمان میں ریحان، ساجد، نعمان، علی شامل ہے، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔



