سونالی باندرے کی وگ میکر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

Last Updated On 24 October,2018 12:07 pm

ممبئی (اے پی پی)امریکہ میں کینسر کے علاج کیلئے مقیم اداکارہ سونالی باندرے نے انسٹا گرام پر اپنی وگ میکر کیساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ ان کیلئے ایک فرشتہ صفت انسان سے کم نہیں اور بہترین دوست کے طور پر ان کو بہت زیادہ سمجھتی ہیں۔

سونالی باندرے کو کچھ عرصہ قبل کینسر تشحییص ہوا تھا جس کا انھوں نے پوردی زندہ دلی سے مقابلہ کرنے کی ٹھانی اور اب وہ علاج کیلئے امریکہ میں موجود ہیں۔