ولن کے کردار سے زیادہ مقبولیت ملتی ہے: عدنان صدیقی

Published On 26 September,2020 08:30 am

لاہور: (روزنامہ دنیا) نامور اداکار عدنان صدیقی نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر پراجیکٹ میں مختلف کردار میں نظر آؤں اور میرے کردار میں یکسانیت نہ ہو، میرے خیال میں ہیرو کے بجائے ولن کے کردار سے زیادہ مقبولیت ملتی ہے۔ میرے مثبت کرداروں کے ساتھ منفی کردار کو بھی بھرپور پذیرائی ملی ہے۔

عدنان صدیقی نے کہا کہ میں ہیر و شپ کا قائل نہیں ہوں بلکہ کسی بھی اداکار کو اس سے نکل کر ولن کے کردار کی طرف آنا چاہیے۔
 

Advertisement