جنت مرزا مہوش حیات جیسا کام کرنے کی خواہشمند

Published On 14 June,2022 10:40 am

لاہور : (روزنامہ دنیا) اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر جنت مرزا نے کہا ہے کہ وہ شوبز میں مہوش حیات جیسا کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جو کہ اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پروگرام کا ہے جس میں جنت مرزا نے بطورِ مہمان شرکت کرتے ہوئے کہا کہ مہوش حیات کے برابر جانے کی کوشش ضرور کروں گی۔

 

Advertisement