بھارتی اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم 'اینیمل' کا پوسٹر جاری

Published On 01 January,2023 07:09 pm

ممبئی: (ویب ڈیسک) رنبیر کپور کی آنے والی فلم اینیمل کا پہلا لک جاری کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اینیمل 11 اگست 2023 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی اور اسے 5 زبانوں میں ریلیز کیا جائے گا تاہم سوشل میڈیا میں اسے جنوبی بھارت کی مقبول ترین فلم ’’KGF‘‘ کی نقل قرار دیا جارہا ہے۔