گلوکارہ نورالعین عینی بھی ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرنکلیں

Published On 26 June,2023 08:05 pm

لاہور: (دنیا نیوز) مشہور گلوکارہ نورالعین عینی بھی ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرنکلیں۔

محکمہ ایکسائز نے گلوکارہ نور العین عینی سے ایک لاکھ 98 ہزار روپے موقع پر ہی وصول کیے۔

ہنڈا سوک ماڈل 2011 کے ٹوکن ٹیکس جمع نہیں کروائے گئے تھے، لبرٹی میں ٹیم نے گاڑی کو روکا اور موقع پر ریکوری کر لی۔