جعلی ویڈیوز بنانے والوں کیخلاف سخت ایکشن کا اعلان

Published On 07 May,2022 11:25 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر چلنے والی جعلی ویڈیوز کا نوٹس لے لیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیوز بنانے اور پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، ویڈیوز بنانے اور پھیلانے والوں پر قید اور جرمانہ کیا جائے گا۔

ترجمان کی جانب سے درخواست کی گئی ہے کہ ایسی ویڈیوز شیئر نہ کریں۔
 

Advertisement