کورونا وائرس کے بارے میں مفروضے اور حقائق

Last Updated On 19 March,2020 09:20 am

بہت زیادہ معلومات میں سے درست بات کون سی ہے اور کیا بات محض مفروضہ پر مبنی ہے۔

لاہور: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی نئی قسم سے بچاؤ کے حوالے سے انٹرنیٹ پر غلط معلومات کی بھرمار ہے۔ بہت زیادہ معلومات میں سے درست بات کون سی ہے اور کیا بات محض مفروضہ پر مبنی ہے، اس کی تفصیلات تصویروں میں بیان کی گئی ہے۔

Advertisement