منڈی بہاؤالدین: فائربریگیڈ اور مسافر بس میں تصادم، 18 افراد زخمی

منڈی بہاؤالدین: فائربریگیڈ اور مسافر بس میں تصادم، 18 افراد زخمی
حادثہ رسول روڈ پر پیش آیا جہاں فائربریگیڈ کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر سامنے سے آنے والی مسافر بس سے ٹکرا گئی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے چھ کی حالت تشویش ناک ہے۔