دولت پور،تیزر فتار بس نے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو کچل ڈالا

دولت پور،تیزر فتار بس نے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو کچل ڈالا
دولت پور قومی شاہراہ بائی پاس کے مقام پر پنجاب سے کراچی جانے والی بس نے روڈ کراس کرنے والے موٹر سائکل پر سوار ایک ہی خاندان کے 4 افراد جن میں میاں بیوی اور دو معصوم بچے شامل ہیں۔کچل دیا مرنیوالوںمیں 25 سالہ محمد حکیم اس کی بیوی نیلم اور دو معصوم بچے 4 سالہ مومل اور 6 سالہ امان شامل ہیں۔جاں بحق افراد کی میتیں سول ہسپتال دولت پور منتقل کر دی گئیں ہیں،پولیس نے بس ڈرائیور سمیت تحویل میں لے لیا ہے۔