ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں شام کے وقت بڑی عدالت

Last Updated On 08 December,2018 05:58 pm

لاہور: (دنیا نیوز) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار پر مشتمل دو رکنی بینچ سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں اہم عوامی مفاد کے مقدمات کی سماعت کرے گا۔ قبضہ مافیا کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر متاثرین کا احتجاج۔

سائلین کی بڑی تعداد سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئی، سائلین نے قبضہ مافیا کیخلاف سپریم کورٹ کے باہر مظاہرہ کیا، سائلین قبضہ مافیا کیخلاف انصاف دلانے کے لئے نعرے لگاتے رہے۔