شہباز اور زرداری کی آج ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کرینگے

Last Updated On 15 January,2019 12:55 pm

دونوں رہنماؤں میں مستقبل میں متحدہ اپوزیشن کے حوالے سے بات چیت ہو گی۔

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن کے دو بڑوں کی ملاقات آج ہوگی، شہباز شریف، آصف زرداری سے ملیں گے، دونوں رہنما ملکی سیاسی صورت حال پر گفتگو کریں گے، مستقبل میں متحدہ اپوزیشن کے حوالے سے بھی بات چیت ہو گی۔