راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا، بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں 150 میٹر اندر آیا تھا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بھارتی کواڈ کاپٹر ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر میں گرایا گیا، بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں 150 میٹر اندر آیا تھا۔
Pakistan Army troops shot down an Indian spying quadcopter in Rakhchikri Sector along Line of Control.
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) March 16, 2019
The quadcopter had come 150 meters inside Pakistan. pic.twitter.com/iOayvEZEff
یاد رہے پاکستان نے جب بھی کارروائی کی اس کے ثبوت پیش کئے، یہ بھارتی فوج کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے، دوسری جانب بھارتی میڈیا نے ہمیشہ جھوٹے دعوے کئے ہیں۔