'شہباز شریف دوسروں کو جھوٹا کہنے کے بجائے خود سچ بولیں'

Last Updated On 16 May,2019 02:45 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف لاپتہ قائد حزب اختلاف ہیں۔

معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ شہباز شریف دوسروں کو جھوٹا کہنے کی بجائے خود سچ بولیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ شہباز شریف بتائیں کہ وہ کب وطن واپس آ رہے ہیں، شہباز شریف لاپتہ قائد حزب اختلاف ہیں۔

 

Advertisement