کوہاٹ: (روزنامہ دنیا) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان سے نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی اقبال وزیر قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے۔
قاتلانہ حملہ شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے سپین وام کے علاقے اباخیل میں ہوا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایم پی اے اقبال وزیر کی گاڑی بلٹ پروف ہونے کی وجہ سے جانی نقصان نہ ہوا۔