تازہ ترین
  • بریکنگ :- بلدیہ کو خود مختار بنانے کیلئےمالی وسائل دینےپر سندھ حکومت تیار، ناصر حسین
  • بریکنگ :- کراچی: بلدیاتی قانون پر جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے مذاکرات کامیاب
  • بریکنگ :- سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کےدرمیان تحریری معاہدہ
  • بریکنگ :- جماعت اسلامی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان،کارکنان گھروں کو روانہ
  • بریکنگ :- پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی میئر کراچی کو بااختیار بنانےپر متفق
  • بریکنگ :- آپ کو تاریخی جدوجہد کرنے پرمبارکباد پیش کرتا ہوں،حافظ نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- آپ نے ساڑھے تین کروڑ عوام ہی نہیں پورے ملک کو حیران کردیا،حافظ نعیم
  • بریکنگ :- ہم استقامت کے ساتھ 29 دن دھرنے پر بیٹھے رہے،حافظ نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- کراچی:سندھ حکومت اور جماعت اسلامی نے مل کر ایک مسودہ بنایا ہے،حافظ نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- کراچی:2021 کا ترمیمی بل اب ختم ہو جائےگا،حافظ نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- آج میڈیا کے سامنے وزیر بلدیات نے ہمارے مطالبات تسلیم کیے،حافظ نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- ہم اس معاہدے پر عمل بھی کروائیں گے،حافظ نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- کراچی:صوبائی فنانس کمیشن کے قیام پر رضامندہیں،ناصر حسین شاہ
  • بریکنگ :- مئیر اور ٹاؤن چیئرمین کمیشن کے ممبر ہوں گے،ناصر حسین شاہ
  • بریکنگ :- سندھ حکومت تعلیمی ادارے اور اسپتال بلدیہ کو واپس کرنے پر تیار،ناصر حسین شاہ
  • بریکنگ :- آکٹرائے اور موٹر وہیکل ٹیکس میں سےبھی بلدیہ کراچی کو حصہ ملے گا،ناصر حسین شاہ
  • بریکنگ :- کراچی: مئیر کراچی واٹر بورڈ کے چیئرمین ہوں گے،ناصر حسین شاہ

ایف اے ٹی ایف اجلاس: چین، ملائیشیا اور ترکی کا پاکستانی اقدامات پر اظہار اطمینان

Last Updated On 14 October,2019 10:21 pm

پیرس: (دنیا نیوز) پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان اہم مذاکرات میں پاکستان کی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔ پاکستان کی نئی رسک اسسمنٹ سٹڈی پر ایف اے ٹی ایف حکام نے اظہار اطمینان کیا۔ چین، ترکی اور ملائیشیا نے پاکستان کے اقدامات کو سراہا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رپورٹ میں دہشتگردی اور کرپشن کے خلاف کوششوں کو سراہا گیا۔ پاکستان سے پوچھے گئے اضافی سوالوں کے جواب کا سیشن بھی ہوا۔ پاکستانی وفد کے تمام ارکان نے سوالوں کے جواب دیئے۔

پاکستانی وفد نے بھارتی وفد کی جانب سے کیے گئے سوالوں کے جواب بھی دئیے۔ بھارتی وفد نے پاکستانی وفد سے دہشتگردی اور ان کے ٹھکانوں سے متعلق سوال کیا۔

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف رپورٹ پیش کی اور مدلل جواب دیا۔ اجلاس میں سوالوں کے جواب کا مرحلہ مزید بھی جاری رہے گا۔