کراچی: (دنیا نیوز) سندھ کے سرکاری کالجز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی، سیکریٹری کالجز نے حکم نامہ جاری کردیا۔
سیکرٹری کالجز کا کہنا تھا سول جج اور مجسٹریٹ کالجز کا دورہ کر سکتے ہیں، ان اقدامات کا مقاصد طلباء کو بہتر تعلیم دینا ہے۔