کورونا وائرس: معلومات برائے مزاحمتی و حفاظتی اقدامات

Last Updated On 14 March,2020 12:11 pm

لاہور: (روزنامہ دنیا) کورونا وائرس، جسے کووڈ 19 (COVID-19) کا نام دیا گیا ہے، سے مراد 2019 میں کرونا وائرس انفیکشن سے پیدا ہونے والا نمونیا ہے۔

یہ انفیکشن لگنے کی عام علامات میں نظام تنفس کے مسائل (کھانسی، سانس پھولنا، سانس لینے میں دشواری)، نظام انہضام کے مسائل (الٹی، اسہال وغیرہ) اور کل بدنی علامات (جسے تھکاوٹ) شامل ہیں، کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے درج ذیل مزاحمتی و حفاظتی اقدامات یہ ہیں۔