اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے خیبرپختونخواہ کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم ہاؤس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق عمران سے صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا کے مالی امور کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔