آج کوئی اپنا فون بار بار چیک کر رہی ہیں کہیں کوئی بہت اپنا جیل سے باہر نہ آ جائے: شہباز گل

Published On 13 April,2021 01:50 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ آج کوئی اپنا فون بار بار چیک کر رہی ہیں، ڈر ہے کہ کہیں ان کا کوئی بہت اپنا جیل سے باہر نہ آ جائے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ" اگرکوئی جیل سے باہر آ گیا تو ان (فون چیک کرنے والی شخصیت) کو سائیلنٹ موڈ اختیار کرنا پڑے گا"۔

انہوں نے کہا کہ "جیسے ڈسکہ میں ان کو سین سے غائب ہونا پڑا، ویسے ہی ہر جگہ سے سیاسی طور پر غائب ہونا پڑے گا،،ہائے عظمی اتنا سناٹا کیوں ہے"۔
 

Advertisement