اعجاز جاکھرانی کے گھر چھاپے کے دوران نیب ٹیم پر حملہ، چیئرمین نیب کا واقعے کا نوٹس

Published On 29 June,2021 03:37 pm

کراچی: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اعجاز جاکھرانی کے گھر چھاپے کے دوران نیب ٹیم پر حملے کا نوٹس لے لیا۔

نیب کے مطابق اعجاز جاکھرانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے تھے، ضلعی پولیس اور ایس ایس پی جیکب آباد نے کوئی تعاون نہیں کیا، سندھ ایجوکیشن ریفارمز پروگرام میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

Advertisement