اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے مجموعی طور پر1840ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا، یہ سب ہماری ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ریکارڈ ٹیکس وصولی پر مبارکباد دیتا ہوں، ادارے نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 37فیصد زیادہ ٹیکس وصول کیا ہے۔
I want to congratulate FBR for achieving tax collection of Rs 1,840bn for July/Oct, which is 37% higher than last year. Tax in October has surpassed its monthly target set. It is all due to a robust economic performance.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 30, 2021
Contrary to propaganda, Income Tax also grew by 32% YoY
انہوں نے لکھا کہ ایف بی آر نے مجموعی طور پر1840ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا، یہ سب ہماری ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے، انکم ٹیکس میں بھی 32 فیصد سالانہ اضافہ ہوا۔