لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے پیر کے روز دورہ لاہور کا امکان ہے۔
وزیراعظم عمران خان کے ایک مرتبہ پھر لاہور کے دورے کا امکان ہے، دورے کے دوران وہ مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، اس دوران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اس دوران صوبے کے سیاسی اور انتظامی امور بارے بریف کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران گورنر پنجاب چودھری سرور بھی ملاقات متوقع ہے، جبکہ گورنر دورہ برطانیہ کے حوالے سے بریف کریں گے۔