غلام احمد بلور کے بھتیجے غضنفر بلور کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

Published On 12 December,2021 03:21 pm

لاہور: (دنیا نیوز) غلام احمد بلور کے بھتیجے غضنفر بلور نے تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

غضنفر بلور نے کامران بنگش کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ کوئی سیاست نہ سکھائے، مجھے سیاست آتی ہے۔