سینیئر وکیل اشتر اوصاف اٹارنی جنرل مقرر، وزیراعظم نے منظوری دے دی

Published On 07 May,2022 12:33 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیئر وکیل اشتر اوصاف کو اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے اشتر اوصاف کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

اشتر اوصاف نواز شریف دور میں بھی بطور اٹارنی جنرل خدمات انجام دے چکے ہیں۔

 

Advertisement