لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید ہاشمی کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کیلئے دعا گو ہوں۔ ایک عظیم جمہوریت پسند اور قائد میاں نواز شریف کے ساتھی، ہاشمی صاحب ایک نسل کے لیے ایک تحریک رہے ہیں۔
My profound prayers & best wishes to senior PMLN leader Javed Hashmi sahib for early recovery & good health. A great democrat & companion of Quaid Mian Nawaz Sharif, Hashmi sb has been an inspiration to a generation.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) May 12, 2022