پی پی 168 ضمنی الیکشن، ووٹوں کی مبینہ خریداری کا انکشاف

Published On 16 July,2022 04:21 pm

لاہور: (دنیا نیوز) پی پی 168 کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی مبینہ خریداری کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس نے پی پی 168 سے سینکڑوں شناختی کارڈ سمیت مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا۔ مشکوک شخص نےاپنا نام خالدحسین بتایا۔
 

 
Advertisement