کراچی: (دنیا نیوز) سیاسی جماعتوں کی لڑائی میں الیکشن کمیشن نے کام جاری رکھتے ہوئے بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلہ کیلئے سامان کی ترسیل شروع کر دی۔
ڈپٹی کمشنر آفس ایسٹ کے باہر ٹرک میں سامان لایا جانے لگا، سامان کی ترسیل کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔
کراچی:سیاسی جماعتیں لڑتی رہیں ، الیکشن کمیشن نے کام جاری رکھا ہوا ہے کراچی:بلدیاتی الیکشن کیلئے سامان کی ترسیل کا کام شروع کردیا گیا۔