پشاور: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کے معاملہ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گورنر خیبرپختونخوا کو 14 مارچ کی دعوت دے دی۔
الیکشن کمیشن اور گورنر خیبر پختونخوا کے درمیان مشاورت اسلام آباد میں 2 بجے ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نے گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا
مشاورتی اجلاس میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے لئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔