سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی میر ظہور خان کھوسہ انتقال کر گئے

Published On 23 April,2023 11:09 am

کوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان اسمبلی کے سابق سپیکر میر ظہور خان کھوسہ انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق میر ظہور خان کھوسہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے، میر ظہور خان کھوسہ رکن اسمبلی میر سلیم خان کھوسہ کے چچا تھے۔

میر ظہور خان کھوسہ کی تدفین آبائی علاقے صحبت پور میں ہو گی۔