لاہور: (دنیا نیوز) نگران پنجاب کابینہ کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کل دوپہر کو پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
صوبائی کابینہ کے اجلاس میں مختلف امور کا جائزہ لے کر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔