کراچی: (دنیا نیوز) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے سابق وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، معاشی بہتری کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں جمعیت علمائے اسلام سندھ کے رہنما ناصر محمود سومرو بھی موجود تھے۔
— Kamran Tessori (@KamranTessoriPk) August 16, 2023