بلوچستان کابینہ کا اجلاس کل طلب، 28 نکاتی ایجنڈے پر غور ہو گا

بلوچستان کابینہ کا اجلاس کل طلب، 28 نکاتی ایجنڈے پر غور ہو گا

کابینہ اجلاس میں 28 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا، صوبائی زکوٰة کونسل کے چیئرمین اور اراکین کی منظوری دی جائیگی۔

اجلاس میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے بل کی منظوری سمیت سبی میں ویمن پولیس سٹیشن کے قیام کی منظوری دی جائے گی۔