صدر مملکت آصف زرد اری 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

Published On 24 May,2025 10:15 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور: (دنیا نیوز) صدر مملکت آصف زرد اری تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر آصف زرداری کا لاہور ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔

صدر آصف زرداری کل لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل میچ میں شرکت کریں گے، صدر آصف زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما ملاقاتیں بھی کریں گے۔