سازشوں کا مقصد گورنر ہاؤس میں ہونے والے کام بند کرانا ہے: کامران ٹیسوری

سازشوں کا مقصد گورنر ہاؤس میں ہونے والے کام بند کرانا ہے: کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک اللہ نے چاہا خدمت کرتا رہوں گا، سازشیں ہوتی رہتی ہیں، کامیاب صرف کوشش ہوتی ہے، میں کسی کو قوم پرست نہیں کہتا سب کو پاکستانی کہتا ہوں۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ یہ لوگ قوم پرستی کے نام پر سیاست چمکانا چاہتے ہیں، یہ لوگ بٹن آن ہونے پر چیخنا شروع کر دیتے ہیں، سوچا تھا قادر مگسی آئیں گے تو پکوڑے، سموسے کھلاؤں گا۔

گورنر سندھ کا مزید کہنا تھا کہ میں ایک شخص کو دعوت دے رہا ہوں وہ میرے والد تک پہنچ گیا۔