علاقائی
خلاصہ
- ملتان(دنیا نیوز) ملتان میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو بہنیں جاں بحق جبکہ بھائی شدید زخمی ہو گیا۔
رنگیل پور کا نوجوان محمد زاہد اپنی بہن بشری اور نسیم کے ہمراہ موٹر سا ئیکل پر جا رہا تھا کہ سوئی گیس روڈ پر پیچھے سے آنیوالی تیز رفتا ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے دونوں بہنیں موقع پر جاں بحق ہو گئیں جبکہ ان کا بھائی شدید زخمی ہو گیا،جسے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔