سکھیکی: مو ٹر وے پرمسا فر بس کےحادثے میں 3 افراد جاں بحق

سکھیکی: مو ٹر وے پرمسا فر بس کےحادثے میں 3 افراد جاں بحق
لاہور سے مسافر بس لنڈی کوتل جا رہی تھی کہ موٹر وے کوٹ سرور کے قر یب بس کا ٹائرپنکچر ہو گیا۔ بس کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر ٹائر چڑھا رہے تھے کہ پیچھے سے تیز رفتا ر ٹرک بس پر چڑھ گیا جس میں بس کا ڈرائیور اختر جان، ولی جان اور کنڈکٹر طارق جان، جاں بحق ہو گئے جبکہ ٹرک ڈرائیور احمد شکیل کو گرفتا ر کر لیا گیا۔