نیویارک: (دنیا نیوز) عالمی نمبر ایک بیلا روس کی ارینا سبالینکا یو ایس اوپن ٹائٹل جیت کر گرینڈ سلیم ٹینس کی تاریخ کے سب سے بڑے انعام کی حقدار بن گئیں۔
سبالینکا نے فائنل میں امریکا کی امانڈا انیسی موا Amanda Anisimova کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔
ارینا سبا لینکا گرینڈ سلیم ٹینس کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم 5 ملین ڈالرز کی حقدار بن گئیں۔