برطانوی جوڑے کا ایک منٹ میں 315 تختے توڑنے کا ریکارڈ

Last Updated On 29 April,2018 11:02 am

لندن (دنیا نیوز ) برطانوی جوڑے نے ایک منٹ میں ایک ہاتھ سے تین سو پندرہ تختے توڑ کر گنیز بک میں نام درج کروا لیا ہے۔

کرِس اور لیزا کو دنیا کا طاقتور ترین جوڑا قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی جوڑے نے منفرد اعزاز حاصل کر کے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔


ایک منٹ میں ایک ہاتھ سے 315 تختے توڑ کر گنیز بک میں نام درج کروا لیا۔ کرِس اور لیزا کو اس شاندار کامیابی پر دنیا کا طاقتور جوڑا بھی قرار دیا گیا ہے۔
 

Advertisement