کپڑے دھونے کا ماہر پالتو کتا

Last Updated On 23 October,2018 09:03 am

لاہور: (روزنامہ دنیا) جو گھریلو کاموں میں بھی خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ویڈیو میں نظر آنیوالے اس پالتو کتے کو ہی دیکھ لیں جو مزے سے کپڑے دھونے میں مصروف ہے۔

سمجھدار ڈوگی نہ صرف کپڑے دھو رہا ہے بلکہ واشنگ مشین کے چکر کے ساتھ ساتھ خود بھی گول گول گھوم کر کپڑے دھونے کے عمل کو خوب انجوائے کر رہا ہے۔ 

کپڑے دھوتے اور مشین کی طرح گول گول گھومتے ڈوگی کے دلچسپ انداز پر دیکھنے والے بھی خوب محظوظ ہوئے۔