مالٹے کے چھلکوں سے بنے ہینڈ بیگ کے دیدہ زیب ڈیزائنز کی شہرت

مالٹے کے چھلکوں سے  بنے ہینڈ بیگ کے دیدہ زیب ڈیزائنز کی شہرت

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر سرطاوی نامی ڈیزائنر بازار سے خود مالٹے خریدتا ہے ، احتیاط سے چھلکے اتارتا ہے اور ان چھلکوں کومختلف مراحل سے گزار انتہائی خوبصورت ہینڈ بیگ اور دیگر فیشن کی مصنوعات تیار کرتا ہے۔

مالٹے کے چھلکوں سے بنے ہینڈ بیگ اردن کے ساتھ ساتھ بیرون ملک بھی مقبول ہورہے ہیں۔